SCHEDULE MATRIC READMISSION 2022-2024 | Matric last date of Admission 2022
No
count |
Schedule of receipt of online registration of
re-admission students in ninth class, original computerized bank challan and
hard copy of registration return from the board certified by the head
institution. |
Readmission fee per student |
1 |
20-09-2022 to 2022-10-19 |
preacher./1395 Rs |
Note: In case of not receiving the hard copy of the online kit list as per the scheduled schedule, the preacher will have to pay a late fee of Rs.-500 per day.
Copy for information:
Chief Executive Officers (Education) Faisalabad, Jhang, Toba Tek Singh, Chiniot.
All Heads, High Schools/Higher Secondary Schools Faisalabad Jhang Chinyot Toba Tek Singh. Internal distribution.
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
نمبر G-R-1347
مورخہ : 2022-09-20
جناب پرنسپل / ہیڈماسٹر/
ہیڈ مسٹریس،
الحاق شدہ جملہ ہائی/
ہائیر سیکنڈری سکولز،
فیصل آباد، جھنگ ، ٹوبہ
ٹیک سنگھ، چنیوٹ۔
عنوان: امتحان میٹرک
پارٹ اول (نہم) سالانہ 2022 میں شامل امتحان ہونے والے اور غیر حاضر تمام ریگولر
طلباء/
طالبات کیلئے ری ایڈ میشن
کا شیڈول۔
مطلع کیا جاتا ہے کہ نہم
جماعت میں ری ایکشن کے لئے درج شدہ شیڈول منظور کیا گیا ہے:
ری ایڈ میشن فیس فی طالبعلم |
نہم کلاس میں ری ایڈمیشن طلباءوطالبات کی آن لائن
رجسٹریشن ، اصل کمپیوٹرائز بنک چالان اور رجسٹریشن ریٹرن کی ہارڈ کاپی سربراہ
ادارہ سے تصدیق شدہ بورڈ میں وصولی کا شیڈول |
نمبر شمار |
مبلغ۔/1395 روپے |
20-09-2022 تا 2022-10-19 |
1 |
مطلع کیا جاتا ہے کہ
امسال سالانہ امتحان 2022 میں جماعت نہم میں شامل امتحان ہونے والے غیر حاضر رہنے
والے تمام ریگولر طلباء / طالبات فیصل آباد بورڈ کی حدود میں واقع کسی بھی الحاق
شدہ ادارہ میں اپنی مرضی سے پچھلا نتیجہ چھوڑ کر کسی بھی گروپ / کومبینیشن میں
اپنے پہلے سے الاٹ شدہ رجسٹریشن نمبر کے تحت ری ایڈمٹ ہو سکتے ہیں نیز پاس
امیدواران جو اپنے حاصل کردہ نمبر سے غیر مطمئن ہونے کے باعث جماعت نہم میں دوبارہ
ری ایڈمیشن ہونے کے خواہش مند ہیں وہ اپنے نتیجہ کی منسوخی کی بابت بیان حلفی اور درخواست (نمونہ بیان
حلفی بورڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہے) اپنے متعلقہ ادارہ میں ہی جمع کروائیں گے اور
ادارہ پاس امیدواران کا بیان حلفی ، ری ایڈمیشن ریٹرن کی ہارڈ کاپی کے ساتھ
رجسٹریشن برانچ میں جمع کروانے کا پابند ہو گا۔ بصورت دیگر سربراہ ادارہ زمہ دار
ہو گا جبکہ دیگر شرائط سر کلر نمبر مورخہ 2022-07-05 کے مطابق لاگورہے گا۔
نوٹ : مقررہ شیڈول کے
مطابق آن لائن کٹ لسٹ کی ہارڈ کاپی وصول نہ کروانے کی صورت میں مبلغ -/500 روپے
یومیہ لیٹ فیس ادا کرنا ہو گی۔
کاپی برائے اطلاع :۔
چیف
ایگزیکٹوآفیسرز(ایجوکیشن) فیصل آباد ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ ۔
جملہ سربراہان ، ہائی
سکولز/ ہائر سیکنڈری سکولز فیصل آباد جھنگ چنیوٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔
داخلی تقسیم ۔